Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَ رَحْمَةُ اَللهِ وَ بَرَكاتُهُ ،
میرے پاس شیورلیٹ ایکس کلوزو ماڈل کار 800 سی سی کا کمپیوٹر ہے. کچھ ایرر ہیں وہ کلئیر کروانے پڑینگے. باقی 100 فیصد درست ہے. درست کام کرتا ہے. جس بھائی کو درکار ہو رابطہ کرسکتا ہے. مارکیٹ میں اس کی قیمت دگنی ہے معلوم کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
پتہ: گتہ فیکٹری سٹاپ گلشن پارک نزد لال پل مغلپورہ لاہور