Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں حافظ عبداللہ اس وقت ایک مسجد میں امامت کر رہا ہوں مجھے صبح اٹھ بجے کے بعد سے لے کے دوپہر کو ایک یا تین بجے تک کی جوب کی ضرورت ہے کوئی بھی کام ہو ڈلیوری کا یا پڑھانے کا یا کہیں پیش کاؤنٹر یا اسکول شفٹ ہو یا بک اینڈ ڈراپ ہو یا کریم اوبر ہو گاڑی چلانی ہوتو تو پلیز مجھے ضرور یاد کیے گا بہت پریشان ہوں.