Description
سلام آباد کی ایک معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی میں ، گھروں کا سروے کرنے کے لیے ضرورت مند میل افراد درکار ہیں۔
مخصوص تنخواہ دی جائے گی
عمر # 19-25 سال
اپنا ذاتی موٹر سائیکل ہونا چاہیے
اپنا ذاتی موبائل ہونا چاہیے جسکا کیمرہ رزلٹ اچھا ہو ، ساتھ واٹس ایپ انٹرنیٹ ایکٹیو ہو۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہائش پذیر میل افراد ، جو سنجیدگی رکھتے ہیں اس جاب پوسٹ میں وہ اپنی CV اس موبائل نمبر پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں
Note:
-Job Timings= 9:30am to 7:30pm
-Job Type: Full-time
-Salary 15,000/- to 22,000/- fixed Depends on qualification, Appearance and Confidence of dealing Clients.
-Fuel Allowance will be Paid on Daily Basis for Surveys only.
- Only Freshers with Zero experiene of Age 19 to 25 and Islamabad and Rawalpindi Residents can apply.
For More Information
Contact : (View phone number)
Real Estate Consultant