Description
بنگش سیکیورٹی کمپنی کو دپلویمنٹ افسر اور سپروائزر چاہیے جن کے پاس لوکل مین پاور ہو وہ رابطہ کرے.
تنخواہ انٹرویو کے بعد بتائی جائے گی.
ڈیفنس فیز-٢ سے قریب کا رہائشی ہو تو اسکو ترجیح دے جائے گی.
آفس: بلڈنگ نمبر CA-3 فرسٹ فلور فیز-2 ڈیفنس ویو نزد اقراء یونیورسٹی کراچی
Adnan Malik